ادارہ کی جانب سے سرکاری و مذہبی چھٹیوں کا نظام
سیکنڈ ٹرم پیپرز کے بعد چھٹیاں
محرم الحرام چھٹیاں
عیدالعضحی کے دنوں میں بچوں کی نماز اور تلاوت قرآن کریم کے ساتھ ساتھ ذکر و درود شریف کی پابندی لازمی رکھیں نیز سکول کا دیا گیا کام مکمل کروائیں تاکہ پیپرز میں آپ کے بچے کامیاب ہو سکیں
چھٹیوں میں بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں نماز ، تلاوت اور دورود پاک کی پابندی کروائیں