الخاتم بلڈ بینک

بیداری اُمت فائونڈیشن

بلڈ ڈونر رجسٹریشن فارم

خون دینا صدقہ جاریہ ہے — ایک بوتل خون سے تین جانیں بچتی ہیں

✅ خون دینے کیلئے عمر 18 سے 65 سال ہونی چاہیے

✅ وزن کم از کم 50 کلو گرام ہونا چاہیے

✅ آخری خون عطیہ 3 ماہ پہلے ہونا چاہیے

📞 الخاتم بلڈ بینک: 0302-6722122